سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 24 ستمبر کو ہو گی

Eid al-Adha

Eid al-Adha

ریاض (جیوڈیسک) ذالحج کا چاند نظر نہ آنے نے باعث سعودی عرب اور ایگر خلیجی ممالک میں مورخہ 24 ستمبر کو عید الاضحیٰ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق پیر مورخہ 14 ستمبر اسلامی مہینے ذی العقد کا آخری دن ہوگا اور مورخہ 15 ستمبر 2015ء قمری مہینے ذالحج کا پہلا دن ہوگا۔ یوم عرفات 23 ستمبر کو ہو گا۔