سعودی عرب میں ایک اور قاتل کا سر قلم رواں سال تعداد 70 ہو گئی

Saudi Arabia Beheading

Saudi Arabia Beheading

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں قتل کے ایک مجرم کی سزائے موت پر جدہ میں عملدرآمد کر دیا گیا۔

سعودی شہری الا الزہرانی کو مقامی شہری عبداللہ السمیری کا قتل کرنے پر سزا دی گئی۔رواں سال اب تک 70 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔