پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے وفد کی سردار یوسف خان وفاقی وزیرِ حج پاکستان کی ملاقات

Meeting

Meeting

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے وفد کی راجہ ریاض کی قیادت میں سردار یوسف خان وفاقی وزیرِ حج پاکستان کی سعودی عرب دورے کے دوران ملاقات، یہ ملاقات مکة المکرمہ حج مشن کے دفتر ہوئی ملاقات میں اور وفد نے گزشتہ سال کی کارکردگی پر سردار یوسف خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور کارکردگی کو سراہا گیا۔

سردار یوسف خانے نے کہا PMLN خدمت خلق کو عبادت سمجھتی ہے اور یہاں تو حج اور عمرہ ہوتے ہیں انشااللہ بنیادی سہولتوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ کیونکہ ایسے نیک کام ہی دنیا اور آخرت میں نجات کا ذرئیہ ہے۔ اس موقع پر pmlnسعودی عرب کے صدر راجہ محمد ریاض آف پوران ، چوہدری سرور صدر pmln طائف ، مصطفےٰ عامر چیف آرگنائزر pmln طائف ، سینئر رہنما pmln کامران بٹ اور دیگر ممبران و رہنما مسلم لیگ (ن) وفع میں شامل تھے۔