ملکہ کی خبریں 27/9/2016

Malika

Malika

خمیس المشیط ملکہ (عمر فاروق اعوان جی ایس ایوب) سعودی عرب کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت اساس ہولڈنگ کمپنی کے جنرل مینجر اکمل چوہدری پاکستان کے نجی دورہ کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیار غیر میں مقیم پاکستانی جب بھی اپنے وطن واپس آئیں وہ دن ان کے لیے عید کا دن ہی ہو تا ہے ۔ پا کستا ن میں اپنی مصر و فیا ت کا ذ کر کر تے ہو ئے کہا اپنے ذا تی بز نس کے با رے میں دو ستو ں اور بز نس کمیو نٹی سے مشو ر ہ کر و ں گا ۔ پا کستا ن میں بز نس کے اچھے مو ا قعہ مو جو د ہیں ۔ اسا س او لہ کمپنی پا کستا ن میں بز نس کی دلچسپی ظا ہر کر ر ہی ہے جس کے تما م امو ر کا جا ئز ہ لیا جائے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن میں سیا سی استحکا م ضر و ری ہے بیر و ن مما لک سے سر ما یہ کا ری اسی صو ر ت میں آ سکتی ہے کہ ملک امن او ر تحفظ ہو ۔ ملک کو دھر نو ں اور ر یلیو ں سے نقصا ن ہو تا ہے پا رلیمنٹ میں بیٹھ کر سیا سی مسا ئل حل کیے جا ئیں ۔ ایک دو سر ے کے مینڈ یٹ کو تسلیم کیا جا ئے جمہو ر یت کا تقا ضا ہے ۔ کر پشن ملک کے لیے ایک نا سو ر ہے اس پر قا بو پا یا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پیرس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان ، راجہ آفتاب ا حمد سابق صدر پر یس کلب گلیانہ ، ملک محمد اقبال اعوان چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ، حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن ایم ڈ ی شا ہین ٹر یڈ ر ز ملکہ ، طا رق مصطفی اعوا ن ، چو ہد ری غضنفر جمشید نا ئب صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت نے چیئر مین یو نین کو نسل ڈو گہ حا جی ملک اشفا ق حسین اعوا ن کو حج بیت ا للہ کی سعادت حا صل کر نے پر مبارک باد دی ۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ تعا لیٰ انہیں اور ہمیں بھی جلد حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔