ملکہ کی خبریں 19/9/2016

Master Iftkhar

Master Iftkhar

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سینیئر ٹیچر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ طارق مصطفی اعوان کی صاحبزادی کی ایف ایس سی پری میڈیکل میں نمایاں پوزیشن۔ تفصیل کے مطابق پنجاب کالج کھاریاں ایف ایس سی پری میڈیکل کی طالبہ فریحہ ملک نے انٹر کے امتخانات میں 905 نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔فریحہ ملک کا تعلق ملکہ سے ہے اور وہ بھی پنچاب کالج کی سٹوڈنٹ ہے۔ پنچاب کالج کھاریاں کے پرنسپل خالد مرزا ، وائس پرنسپل عمران احمد اور کنٹرولر امتحانات محمد عمر عثمانی نے کامیاب ہونے والے طلبا ء و طالبات کو مبارک باد دی ہے۔اور مزید محنت کی تلقین کی ہے اور کالج کی کامیابیوں کو عوام کے بھرپور اعتماد کا نتیجہ قرار دیا ھے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Chaudhry Akmal

Chaudhry Akmal

خمیس المشیط (عمر فا رو ق اعوا ن جی ایس ایو ب ) سعو د ی عر ب کی معر و ف سما جی و سیا سی شخصیت اسا س ا ُ و لہ ہو ہو لڈ نگ کمپنی کے جنر ل مینجر اکمل چوہدری نجی دو ر ہ پا کستا ن پہنچ گئے ہیں ۔ ائیر پو رٹ پر ڈ ی ایس پی ( ر ) چو ہد ری محمد افضل اور دیگر ر شتہ دار عز یز و اقا رب نے ا ن کا ا ستقبا ل کیا ۔ میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وطن میں جب بھی آ ئو ں عید ہو تی ہے ۔ پا کستا ن میں اپنی مصر و فیا ت کا ذ کر کر تے ہو ئے کہا اپنے ذا تی بز نس کے با رے میں دو ستو ں اور بز نس کمیو نٹی سے مشو ر ی کر و ں گا ۔ پا کستا ن میں بز نس کے اچھے مو ا قعہ مو جو د ہیں ۔ اسا س او لہ کمپنی پا کستا ن میں بز نس کی دلچسپی ظا ہر کر ر ہی ہے جس کے تما م امو ر کا جا ئز ہ لیا جائے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن میں سیا سی استحکا م ضر و ری ہے بیر و ن مما لک سے سر ما یہ کا ری اسی صو ر ت میں آ سکتی ہے کہ ملک امن او ر تحفظ ہو ۔ ملک کو دھر نو ں اور ر یلیو ں سے نقصا ن ہو تا ہے پا رلیمنٹ میں بیٹھ کر سیا سی مسا ئل حل کیے جا ئیں ۔ ایک دو سر ے کے مینڈ یٹ کو تسلیم کیا جا ئے جمہو ر یت کا تقا ضا ہے ۔ کر پشن ملک کے لیے ایک نا سو ر ہے اس پر قا بو پا یا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ghazanfar Chaudhry Jamshed

Ghazanfar Chaudhry Jamshed

کو یت /ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چوہدری غضنفر جمشید نا ئب صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت پا کستا ن کے نجی دو ر ہ کے بعد کو یت و ا پس پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطا بق چو ہد ری غضنفر جمشید نا ئب صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت پا کستا ن کے نجی دو ر ہ کے بعد کو یت و ا پس پہنچ گئے ہیں ۔ اپنے دو ر ہ پا کستا ن کے دو را ن انہو ں مختلف و فا قی و صو با ئی ممبر ا ن ا سمبلی سیا سی و سما جی شخصیا ت سے اہم ملا قا تیں کیں اور کو یت میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی کو در پیش مسا ئل کے با ر ے میں آ گا ہ کیا ۔ انہو ں نے چیف آ ر گنا ئز ر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ ا و و ر سیز علی ز اہد ، سا بق گو ر نز خیبر پختو نحو ا ہ سردار مہتا ب خا ن عبا سی ، جیو نیو ز کے مقبو ل پر و گر ا م کے اینکر پر سن سہیل و ڑا ئچ اور انکی ٹیم لقما ن شیخ رو زنا مہ جنگ لا ہو ر اور ارشد جیلا نی سے ملا قا ت کی اور ایک د ن جیو کی ٹیم کو دو ر ہ کو یت کی دعو ت دی ۔ جس پر ایک دن جیو کی ٹیم نے دعوت قبو ل کر تے ہو ئے کو یت میں تا ر یخی پر و گر ا م ر یکا ر ڈ کر نے کا و عد ہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گلیا نہ ( نا مہ نگا ر ) اللہ کے نا م پر با با۔ گلیا نہ اور گردو نوا ح کے علا قوں میں مشکوک بھکاریوں کی بھرماردیہا تیوں کے گھروں اور دوکانوں میں گھس کر زبر دستی بھیانک مانگنے میں مصروف ملنگوں اور دیگر روپ دھارکر متعدد جرائم پیشہ عناصر بھی بھیک کی آڑ میں مصروف عمل شہر یو ںکا ڈی سی اوسے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق گلیا نہ اور گردونواح میں بھکاریوں کے ٹولوں نے د یہا تیوں اور عوام علاقہ کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ بھکاریوں کے ٹولے جن میں خواتین مرد اور بچے بھی شامل متعدد روپ دھار کر گلیوں ،محلوں اور دوکانون میں گھس کر زبردستی نذرانے وصول کرتے نظر آتے ہیں۔ جبکہ متعدد ملنگ نما روپ دھارے مشکوک بھکاریوں نے اس پیشہ کی آڑ میں جرائم کا ارتکاب بھی شروع کررکھا ہے جس سے پولیس نے آنکھیں موند رکھی ہیں۔ عوام علاقہ نے ملکہ اور ار گرد کے علاقوں میں بھکاریوں کی بھرمار اور مشکوک سرگرمیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ بھکاریوں کے سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں اور رنگ برنگ مشکوک بھکاریوں سے عوام علاقہ کی جان چھڑائی جائے۔