سائنس فکشن سیریز سٹار وارز کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

Star Wars

Star Wars

لاس اینجلس (جیوڈیسک) گریتھ ایڈورڈز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم روگ وَن اے سٹار وارز سٹوری کی کہانی باغی گروپ کی ہے، جو ڈیتھ سٹار کے خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں اداکارہ فیلیسٹی جونز، میڈ مکلنسن اور دیگر شامل ہیں۔ ایکشن ایڈونچر فلم 16 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔