اسکاٹ لینڈ میں برفانی تود گرنے سے دو افراد ہلاک ، 2 لاپتہ

Scotland Avalanch

Scotland Avalanch

لندن (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں برفانی تودہ گرنے سے ایک کوہ پیما اور ہائیکر ہلاک جبکہ 2 افراد لاپتہ ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق لوچھ نیس کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں برفانی تودہ گرنے سے ایک کوہ پیما اور ہائیکر ہلاک جبکہ ایک کوپیما زخمی ہو گیا، جبکہ اس کے علاوہ دو افراد لاپتہ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے تاہم امدادی کارکنوں کو تیز برفانی ہواؤں کا سامنا ہے۔