تلاش ورثاں

Hammad

Hammad

ملتان (راحت کمال) حماد ولد سلیم کو ملتان سے 4 سے 5گھنٹے کی مسافت پر ایک گاؤں خانین والی کا رہائشی بتاتا ہے یہ بچہ ایک ماہ سے اپنے والدین سے دور ہے

اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں علم ہو تو وہ غلام مصطفیٰ صاحب سے رابطہ کریں 0300-5179486