موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے، عمران خان

 Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ امید ہے اب حالات بدل جائیں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنا معیار اور وقار کھو دیا، کُل جماعتی کانفرنس بلا کر نگراں حکومت کا اعلان کیا جائے۔

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمد قریشی کا کہنا تھا کہ موسم بدل رہا ہے، وکیل بدل چکے ہیں، لگتا ہے رُت بدلنے والی ہے۔