PTF کے سیکریٹری خالد رحمانی سے اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان میڈیا کنسلٹنٹ اسپورٹس غلام محمدخان PRO اسپورٹس عظمت اللہ خان نے ایک بیا ن مین پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکریٹری خالد درحمانی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا کر۔آمین درین اثنا مر حوم کی نماز جنازہ رحمانی مسجد طارق روڈ میں ادا کی گئی جس میں کھیلوں کی نامور شخصیات کے علاوہ وفاقی سیکریٹری شعیب صد یقی سند ھ کے اسپورٹس سیکریٹری سلیم رضاکے علاوہ گلفراز خان ، زاہد شہاب ، انورفاروقی ، احمدعلی راجپوت ، سعید حی ،سرورحسین اصغربلوچ، محمداسلم خان ، احمدعلی راجپوت ، عبد الحمید ، محمدحید ر خان ، محمدنسیم ، ذوالفقار عباس خان ،فاروق خان اور دیگرنے شرکت کی۔

ُPRO اسپورٹس
نیشنل بینک آف پاکستان
03003541517-03082220321