سیہون شریف کے قریب لکی شاہ صدر مین انڈس ہائی وے روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی

Patient

Patient

سیہون شریف (قربان علی بھٹی) سیہون شریف کے قریب لکی شاہ صدر مین انڈس ہائی وے روڈ پر تیز رفتار کار الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئی۔

زخمیوں میں عبدالستار خطری، محمد سمیع خطری، محمد سلیم خطری، یاسین علی اور شرافت حسین شیخ شامل ہیں۔ شرافت حسین شیخ کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے جس کو حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔

زخمی افراد نے میڈیا کو بتایہ کہ وہ کراچی سے سیہون شریف میں حضرت قلندر لال شہباز کی زیارت کرنے کے لئے آرہے تھے کہ تیزرفتاری کی وجہ سے کار کنٹرول سے باہر ہوگئی اور روڈ سے الٹ گئی جس کہ بعد آسپاس کے رہواسیوں نے ان کو تحصیل ہسپتال سیہون پھنچایا۔

آخری اطلاعات تک سیہون پولیس نے کار کو اپنی تحویل میں لے کر ابتدائی رپورٹ داخل کردی ہے۔

قربان علی بھٹی رپورٹر سیہون شریف
موبائیل نمبر 03003566518 . 03033444498