سینیٹ کے ڈائریکٹر افتخار مغل کی وفات پر اظہار تعزیت

Engineer Iftikhar Chaudhry

Engineer Iftikhar Chaudhry

مانسہرہ : سینیٹ کے ڈائریکٹر افتخار مغل جو کل مستونگ میں شہید ہوئے وہ مانسہرہ سے تعلق رکھتے تھے ان کے بھائی وقار فانی معروف صحافی اور روزنامہ نوائے وقت سے منسلک ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

اللہ پاک شہید کو جنت میں اعلی درجات بخشے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

منجانب انجینئر افتخار چودھری