سینیٹر مشاہد اللہ خاں پیرس واپس پہنچ گئے ۔ائیر پورٹ پر شاندار استقبال ۔شیخ وسیم اکرم کی طر ف سے استقبالیہ

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خاں پیرس واپس پہنچ گئے ۔ائیر پورٹ پر شاندار استقبال ۔شیخ وسیم اکرم کی طر ف سے استقبالیہ تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خاں پیرس واپس پہنچ گئے ہیں۔پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم کی طر ف سے استقبالیہ دیا گیا ۔استقبالیہ تقریب پورٹ دی لا ویلت اورنج بلیو ریسٹورینٹ پر دی گئی ۔استقبالیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔لیگی رہنما چوہدری شاہین اختر ۔چوہدری شمروز الہی گھمن چیف آرگنائزر پی ایم ایل این یورپ۔نائب صدر راجہ محمد یعقوب ۔زاہد مصطفی اعوا ن۔رضا کمبوہ ۔سید شوکت حسین شاہ۔اور دوسرے افراد شریک ہوئے ۔

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france

Waseem pmln france