بزرگ صحافی آصف حیات مرزا جو کہ شدید علیل ہیں اور راولپنڈی کے معروف ہسپتال CMH میں اِن کا علاج ہو رہا ہے

Rawalpindi

Rawalpindi

پنڈدادنخان (سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) بزرگ صحافی آصف حیات مرزا جو کہ شدید علیل ہیں اور راولپنڈی کے معروف ہسپتال CMH میں اِن کا علاج ہو رہا ہے۔

تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، جنرل سیکرٹری یو نس شہباز اور پر یس کلب کے تمام عہدے داروں و اراکین نے علمائے دین اور دوست احبا ب سے مرزا آصف حیات کی جلد صحت یا بی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

Cell No: 0345:5690640 : 0333:1533969
تاریخ: 19 :02:17