سنیئر صحافی خاور عباس کی نانی کی رسم چہلم آج بروز اتوار بعد نماز ظہر ہو گی

Chehlum

Chehlum

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سنیئر صحافی و کونسل ممبر لاہور پریس کلب خاورعباس کی نانی کی رسم چہلم آج بروز اتوار بعد نمازظہر ہو گی۔

سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی، تفصیلات کے مطابق سنیئر صحافی کونسل ممبر لاہور پریس کلب خاور عباس سندھو کی نانی رمضان بی بی کا رسم چہلم آج بروز اتوار بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ پر ہو گی۔ رسم چہلم میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی، اور مرحومہ کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی جائے گی۔