ملکہ کے سینیئر ٹیچر طارق مصطفی اعوان اور زاہد مصطفی اعوان کے والد محترم کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

Malik Ghulam Mustafa Awan

Malik Ghulam Mustafa Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ٹیچر طارق مصطفی اعوان، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز، روزنامہ خبریں چینل 5 اور 7 نیوز فرانس کے بیور چیف کے والد محترم کے انتقال پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت۔

تفصیلات کے مطابق ایم ڈی شاہین ٹریڈ رز ملکہ بابائے شاہین چوک حاجی ملک غلام مصطفی اعوان (مرحوم) چیف ورانٹ آفیسر (ر) پاکستان ائیر فورس کے انتقال پر اظہار تعزیت کرنے والوں میں چوہدری صفدر بر نالی، قدیر احمد خاں سپین، میاں وقار لادیاں (یونان) حافظ امیر علی اعوان کوآر ڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز، محمد ارشد آسٹریا، ملک امجد سپین، آ فتاب گھلو سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، شیخ و سیم اکرم جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شامل ہیں۔