یکم ستمبر سے گیس کی قیمت چھ فیصد تک بڑھانے کا اعلان

Gas Prices

Gas Prices

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق یکم ستمبر سے گیس کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ ہو گا۔

فیصلے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انرجی سیکٹر، زرعی صارفین، سی این جی اور صنعتی سیکٹر کیلئے قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں۔