چوہدری شبیر احمد کا وقار احمد نور کے ماموں انعام الحق کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

Fateh Khawani

Fateh Khawani

کوٹلہ ارب علی خان : ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے آزادکشمیر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت کرنل (ر) وقار احمد نور کے ماموں کرنل (ر)انعام الحق برنالہ کی وفات پرتعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

کرنل وقار احمد نور اور کرنل عبدالغنی نور سمیت لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی بلندی درجات اور ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

Shabir Ahmad Meeting

Shabir Ahmad Meeting