شفقت تنویر کی آصف زرداری کی نامزدگی پر سوشلسٹ انٹرنیشنل کی کونسل میٹنگ میں شرکت

نیویارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی نامزدگی پر چھ اور سات جولائی کو اقوام متحدہ میں ہونیوالی سوشلسٹ انٹر نیشنل کی کونسل میٹنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نمائندگی، پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر نے کی۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA