شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Abdul Hafeez Pirzada

Abdul Hafeez Pirzada

نیویارک: پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جناب حفیظ پیرزادہ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔

مرحوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور مرحوم کے درجات بلند کرے اللہ پاک مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔