شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی جانب سے شاز ملک کو مبارکباد

مایہ ناز مصنفہ شاز ملک کے ناول کے بعد اب ان کا شاعری کا مجموعہ خوبصورت بہترین شاعری کا انتخاب مارکیٹ میں آچکا ہے عنقریب پیرس میں بھی یہ دونوں کتابیں آپ سب کی علمی تشنگی کی سیرابی کیلئے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔

شاہ بانو میر ادب ا؛کیڈمی اپنی مایہ ناز معزز شاز ملک کو اکیڈمی کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے ان کی دونوں کتابوں کی اشاعت پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے خُدا کرے زورقلم اور زیادہ آمین۔

منجانب ۔ شاہ بانو میر، وقار النساء، نگہت سہیل، انیلہ احمد، شازیہ شاہ

Roh e Ashna

Roh e Ashna

Shahbano Mir

Shahbano Mir

Shahbano Mir

Shahbano Mir