شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015 کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان ویسے تو ہمیشہ سے ہی اپنے دنیا بھر میں مو جود کروڑوں مداحوں کیلئے گلو بل آئکون ہیں لیکن فلم فیئر گلیمراینڈ اسٹائل ایوارڈز نے انہیں با قاعدہ طو ر پر گلو بل آئکون 2015 کا ایوارڈ دے کر ان کے ان گنت اعزازات میں مزید اجافہ کر دیا ہے۔

ایک ایوارڈ تقریب میں شاہ رخ کان نے گلو بل آئکون کا ایوارڈ با لی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا کے ہاتھوں سے وصول کیا۔

اس ایوارڈ کی تقریب میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کوسب سے زیادہ آن اسکرین گلیمرس جوڑی کا ایورڈ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔