شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامینٹ کا انعقاد

نوڈیرو: نوڈیرو میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد میں شہید زیڈ ای بھٹو شوٹنگ والی بال کلب نوڈیرو کی جانب سے تین روزہ پانچوین شہید محترمہ بینظیر بھٹو آل پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامینٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ٹورنامینٹ کا افتتاح شہید زیڈ ای بھٹو شوٹنگ والی بال کلب نوڈیرو کی چیف پیٹرن ایم پی ای خورشید احمد جونیجو نی ربن کاٹ کر کیا۔ جس کے بعد اس نے پنجاب، بلوچستان، سندہ سے آئی 24 ٹیمون کی کھلاڑیون سے تعارف کرنی کے بعد ٹورنامینٹ کا آغاز شوٹنگ بال کھیل کے کیا۔ جس کے بعد شہید محترمہ بینظیر بھٹو شوٹنگ والی بال کلب نوڈیرو اور اوکاڑہ کی ٹیمون کے درمیان افتتاحی مئچ کھیلا گیا۔ جس کی پہلے رائونڈ میں اوکاڑہ کی کھلاڑیون نے عمدہ کھیل کا مظاہرا کرتے ہوئے پہلا رائونڈ 16 – 12 سے جیت لیا۔

دوسرے رائونڈ نوڈیرو کلب کے کھلاڑی فارم میں آنے کے بعد دوسرا رائونڈ 16 – 9 سے جیت کر گیم برابر کر دیا۔ تیسری اور آخری رائونڈ میں دونون ٹیمون نے 14 -14 پوانئٹس بنائے جس وجہ سے میچ ٹائے ہو گیا۔ اس سے پہلے ٹورنامینٹ کے خاص مہمان ایم پی اے خورشید احمد جونیجو نے میڈیا ساے بات کرتے وقت کہا کے یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواہش کے مطابق ٹورنامنٹ نوڈیرو میں کروایا گیا ہے۔ اور ہر سال کروایا جائے گا، ہماری کوشش ہے کے کھلاڑیوں کو گیمز کے مواقع فراہم کرین جس کی وجہ سے وہ اپنی صلاحیتون کا مظاہرا کریں اور کامیاب حاصل کریں، ہمارے کھلاڑی اور آگے جائیں اور اپنے ملک کا نام روشن کرین۔اس موقعے پر آرگنائیزر ٹورنامینٹ چیئرمین شہید زیڈ ایے بہٹو کلب نوڈیرو سجاد حسین چنہ، صدر رحمت اللہ موریو، جنرل سیکریٹری غلام سرور کھہڑو، عبدالمجید شیخ، خالد احمد میمن، اللہ ڈنو بہٹو اور دیگر موجود تہے۔

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero

Naudero