شاہد آفریدی کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے: فواد خان

Fawad Khan

Fawad Khan

لاہور (جیوڈیسک) ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد پاکستانی اداکار فواد خان بھی بوم بوم شاہد آفریدی کی حمایت میں بول پڑے۔ کہتے ہیں انہوں نے کوئی ایسا متنازعہ بیان نہیں دیا۔

شاہد آفریدی کو پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ شاہد آفریدی کبھی بھارت میں کھیلنے سے نہیں گھبراتے انہیں وہاں شاندار پذیرائی حاصل ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا بھارتی کرکٹ شائقین ان کی کرکٹ کو ہمیشہ پسند کرتے ہیں۔