شاہنواز ریسٹورنٹ پاکستانی کمیونٹی کے لیے کسی بھی فنگشن کی آرگنائزنگ کی فرانس میں آئڈیل جگہ

پیرس (اے کے راؤ سے) Épinay-sur-Seine پیرس کے شمال میں پیرس سنٹر سے 12 کلومیٹر کی مسافت پے واقع ہے۔ ٹرین، ٹرام اور بسوں سے مزین 60،000 آبادی کا یہ شہر 93 اور 95 ڈپارٹمنٹ کے سنگم پے ہونے کی وجہ سے پاکستانی کمیونٹی کے اکثریتی علاقوں سے زیادہ دور نہیں۔ اس شہر کے درمیان ” شاہنواز ریسٹورنٹ ” پاکستانی کھانوں کی شان ہے۔ ایک کشادہ حال جو 3 حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ہر چھوٹے بڑے فنگشن کے لیے قابل عمل ہے۔ زائقہ دار کھانوں، دیدہ زیب ڈیکوریشن ، بہترین سروس اور ٹرانسپورٹ کی آسان سہولت ایسے شادی بیاہ، سالگرہ کیا کسی بھی فنگشن کو سجانے کے قابل بناتی ہے۔ پاکستانی کمیونٹی کے لیے کسی بھی فنگشن کی مناسب دام پر باعزت آرگنائزنگ کے لیے آئیڈل جگہ ہے۔ کل شام رانا سعود کیجانب سے آرگنائیز کیے گئے سالگرہ کے فنگشن میں جانا ہوا، “SHAHNAWAZ ریسٹورنٹ کو کمیونٹی کی ضرورت کے عین مطابق پایا۔

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France

Shah Nawaz Restaurant,France