شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے

Shahryar Khan

Shahryar Khan

مانچسٹر (عارف چوہدری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ون ڈے سیریز دیکھنے انگلینڈ پہنچ گئے اس سے پہلے ٹیسٹ سیریز کیلئے بھی پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔ 82 سالہ چیئرمین کرکٹ سفر سے گھبراتے نہیں۔ شہریار یار خان پانچ ہفتے انگلینڈ رہے۔

ٹیسٹ میچ دیکھنے اور اب ون ڈے سیریز کیلئے بھی موجود ہیں۔ اس سے پہلے وہ کولمبو اے سی سی کی میٹنگ میں شرکت کیلئے گئے وہاں سے انگلینڈ پہنچ گئے۔