شہزاد احمد تقریب میں سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجیئر محفوظ الحق کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں

کراچی : پاکستان مارشل آرٹس کنکشن فیڈریشن کے بانی و صدر شی ہان شہزاد احمد ایک تقریب میں سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجیئر محفوظ الحق کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات محمد ارشد، کاشف فاروقی اور دیگر موجود ہیں۔

Pakistan Marshal Arts Event

Pakistan Marshal Arts Event