شکیرا نے گلوکاری کے بعد کرکٹ میں بھی چھکا لگادیا

Shakira,

Shakira,

بگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ شکیرانے گلوکاری کے میدان میں چھکے لگانے کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں زور دار چھکا لگادیا ہے۔

شکیرا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اپنی گلوکاری کی دنیا سے کچھ وقت نکال کر کرکٹ کی پریکٹس کی جہاں زور دار چھکا لگاکر شائقین کو خوش کردیا۔