شنگھائی ڈزنی تھیم پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

Disney Theme Park

Disney Theme Park

شنگھائی (جیوڈیسک) شنگھائی کا ڈزنی تھیم پارک عوام کے لیے کھول دیا گیا، ڈونلڈ ڈک نے اپنے منفرد انداز میں سیاحوں کا دل بہلایا۔ ڈزنی لینڈ کی پہچان ڈونلڈ ڈک شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے تیار ہے۔

شنگھائی میں بنا ڈزنی تھیم پارک 16جون کو باقاعدہ طور پر عوام کے لیے کھولا جائے گا جہاں ڈونلڈ ڈک اپنے ماسٹر کے ساتھ پریکٹس کرنے میں مصروف ہے، ڈونلڈ کے علاوہ دیگر 12 ڈزنی کریکٹرز بھی اس پارک کی رونق بڑھائیں گے۔

پارک کو عارضی طور پر عوام کے لیے کھولا گیا تھا۔