شہباز شریف کی ہدائیت کے مطابق سرائے عالم گیر میں طلباء کے درمیان مقابلہ جات ہو رہے ہیں۔ چوہدری جاوید اقبال

Ch Javed Iqbal  and Dr Taswar Hussan

Ch Javed Iqbal and Dr Taswar Hussan

پوران / جہلم ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سرائے عالمگیر چوہدری جاوید اقبال نے میڈیا کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدائیت کے مطابق تحصیل سرائے عالم گیر میں طلباء و طالبات کے درمیان مقابلہ جات ہو رہے ہیں۔اگر کوئی پرائیوٹ سکول کا طالب علم یا طالبہ کلاس نہم دہم کا حصہ لینا چاہتا / چاہتی ہو تو ، تحصیل سرائے عالمگیر کے طلباء و طلبات فارم پر کر کے جمع کروا دے۔

قرات سورہ یوسف آیت نمبر 53 تا 60 ،نعت لوح بھی تو قلم بھی توتیرا وجود الکتاب۔اردو مضمون نویسی عصر حاضر اور نظریہ پاکستان۔ اردو تقریر مزہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا۔انگش تقریر justice delayed is just deniedانگلش مضمون causes and effects of smoge ۔رجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 21 تا 23 نومبر ہے ۔لڑکوں کی رجسٹریشن G MHS سرائے عالمگیر منور صاحب کے پاس جبکہ لڑکیوں کی رجسٹریشن GGHSS سرائے عالمگیر میں ہو گی ۔برائے رابطہ چوہدری جاوید اقبال AEO سرائے عالمگیر
03215424625