ملک شوکت حیات آف وسنال پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل کلر کہار کے سرپرست اعلی منتخب

Miani Ada

Miani Ada

میانی اڈا (نامہ نگار) ملک شوکت حیات آف وسنال پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے تحصیل کلر کہار کے سرپرست اعلی منتخب ان کی کامیابی کے لئے ملک اسد احسان لاپھی نے اہم کردار ادا کیا۔

ضلع صدر ملک خالد نوابی اور تحصیل صدر کلر کہار ملک اشتیاق اعوان نے ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ملک شوکت کو اس موقع پر صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان ۔ملک اسلم اعوان سیتھی ملک اشتیاق اعوان بوچھال کلان ملک عاطف احسان سیتھی سیکرٹری سیتھی ہاوس امجد حسین ملک لال حسین وسنال چوہدری دلاور وسنال ملک اسد احسان لاپھی ملک صفدر بربری ملک حفیظ دہرکنہ سماجی کارکن ملک قیصر کہوٹ ملک عابد کلر کہار نامہ ملک افتخار مکھیال ملک جاوید حوضال گفانوالہ عمران کمبوہ سردہی ملک ناصر منیر چیر مین یوسی جھامرہ ملک عظمت حیات ملک سمیر حیات بوچھال خورد ملک تنویر حیدر چیرمین یوسی بوچھال خوردملک علمداررنسیال ناظم نزیر سرکلان ماسڑ مظہر حسین سیتھی امیر سلطان منارہ ملک منصر اعوان کہوٹ محمد اسلم جھامرہ ملک امتیاز جھامرہ ملک حامد وزیر بوچھال ملک عبداللہ اسلم دلیل پور ملک ایاز اسلم چوآسیدن شاہ اور دیگر نے انہیں مبارک دی۔

اس موقع پر ملک شوکت نے کہا کہ وہ یوتھ کو اور منعظم کریں گے اور صوبائی وزیر ملک تنویر اسلم اعوان اور ملک اسلم اعوان سیتھی کی قیادت میں ایک ہیں اور ایک رہیں گے انہوں نے ضلعی صدر ملک خالدنوابی کا بھی شکریہ ادا کیا۔