ملکہ کی خبریں 2/1/2016

Shaukat Khanum Cancer Hospital Peshawar

Shaukat Khanum Cancer Hospital Peshawar

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) تحریک انصاف کے راہنما عمران فاضل اعوان نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا قیا م کر کے عمران خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال پا کستانی عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔ عمران خا ن نے ملک میں ایسے ادارے قا ئم کیے جو حقیقی معنوں میں فلا ح و بہبو د کیلیے ہیں ۔ انشا ء اللہ وہ دن دور نہیں جب وزارت عظمی کا تا ج عمران خا ن کے سر سجے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ(زاہد مصطفی اعوان)باہر وال تا ٹھیکریاں روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ۔حلقہ این اے 106کے ایم این اے چوہدری جعفر اقبال روڈ تعمیر کروائیں اہل علاقہ کا مطالبہ تفصیل کے مطابق باہر وال تا ٹھیکریاں روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ روڈ پر فٹ فٹ کے کھڈے بنے ہوئے ہیں ۔روڈ سے گاڑیاں تو درکنار پیدل چلنا بھی معال ہو چکا ہے ۔ حلقہ این اے 106کے ایم این اے جو کہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع بھی ہیں سے عوام الناس نے روڈکی تعمیر کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔