شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا قیام کر کے عمران خان نے نئی تاریخ رقم کر دی: عمران فاضل اعوان

Imran Fazil Awan

Imran Fazil Awan

گلیانہ (نا مہ نگار) تحریک انصا ف کے راہنما عمران فاضل اعوان نے کہا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور کا قیام کر کے عمران خان نے نئی تاریخ رقم کر دی ۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال پا کستانی عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔

عمران خا ن نے ملک میں ایسے ادارے قا ئم کیے جو حقیقی معنوں میں فلا ح و بہبو د کیلیے ہیں ۔ انشا ء اللہ وہ دن دور نہیں جب وزارت عظمی کا تا ج عمران خا ن کے سر سجے گا ۔