شہبار شریف کے ویژن کے تحت انگریز یی مضمون نویسی کے ادبی مقابلے

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہبار شریف کے ویژن کے تحت انگریز یی مضمون نویسی کے ادبی مقابلوں میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سینتھل مرکز کھا ریاں کے جماعت ہشتم کے ہو نہار طالب علم عدیل تنویر آف سینتھل نے ضلعی سطح پر دوسری پوزیشن حا صل کی۔

عوامی سیا سی و سما جی حلقوں نے انچا رج بزم ادب چو ہدری ولا ئیت خا ں اور ہیڈ ما سٹر چو ہدری طا رق جا وید کو خر اج تحسین پیش کیا ہے ۔ اور امید کا اظہا ر کیا ہے کہ آئندہ بھی سکول ہذا کے طا لب علم ادبی مقا بلوں میں اچھی کا ر کردگی کا مظا ہرہ کریں گے۔