شہلا رضا , کراچی ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کا چیئر پرسن، اسماء علی شاہ کو صدر بننے پر مبارکباد

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد کا کراچی ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی نو منتخب چیئر پرسن ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا، صدر اسماء علی شاہ اور سیکریٹری شاہین فاطمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اُمید ہے کہ نو منتخب عہدیداران کراچی میں قومی کھیل کو فروغ دینیاور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔

جاری کردہ :۔ سیکریٹری اطلاعات سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن
سندھ ۔پاکستان
مورخہ 14مارچ2017ء