شیخ مزمل نے میٹرک کے امتحان میں 853 نمبر حاصل کرکے خاندان بھر کے دل جیت لئے

Sheikh Muzammil

Sheikh Muzammil

اٹلی (شیخ بابر سے) گجرات کی ہونہار، لائق اور ذہین طالب علم شیخ مزمل نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 853 نمبر حاصل کرکے پورے خاندان کا دل جیت لیا۔

شیخ مزمل گورنمنٹ سکول محلہ مسلم آباد کے طالب علم تھے انہوں نے شاندار کامیابی پر اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے اللہ کا خاص کرم ہے میرے والدین کی دعائیں،اساتذہ کرام کی محنت اور میری محنت ہے۔

اس کامیابی پر عنقریب ان کے اعزاز میں ایک پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کے شاندار گفٹ سے نوازا جائے گا۔

شیخ کاشف منظور، شیخ امجد منظور، شیخ ثاقب منظور، شیخ حمزہ عرف نونی اور دیگر نے اس شاندار کامیابی پر ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔

Sheikh Muzammil

Sheikh Muzammil