انجمن امامیہ کے عہدیداران نے جاوید اقبال شاکر کی سربراہی میں سید اظہر نقوی نماز جنازہ میں شرکت

Gujarat

Gujarat

گجرات (جی پی آئی) انجمن امامیہ رجسٹرڈ گجرات کے عہدیداران نے صدر جاوید اقبال شاکر کی سربراہی میں سید اظہر نقوی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے۔