ایس ایچ او تھانہ گلیانہ چوہدری وقار احمد گجر کا زاہد مصطفی اعوان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار

SHO WAQAR GUJJAR

SHO WAQAR GUJJAR

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ چوہدری وقار احمد گجر کا زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی و یژن نیوز فرانس کے والد محترم حاجی ملک غلام مصطفی اعوا ن کی وفات پر تعزیت کا اظہار۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو م کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔