ایس ایچ او انسپکٹر سید اعجاز حسین بخاری کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

Open Court

Open Court

کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) کوٹ چھٹہ میں تھانہ کوٹ چھٹہ کی حدود میں قائم تمام یونین کونسلز کے منتخب چیئرمینوں رنراپ امیدواروں میونسپل کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران و دیگر کونسلرز کی ایس ایچ او انسپکٹر سید اعجاز حسین بخاری کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

کھلی کچہری میں منتخب نمائندگان سے امن وامان ودیگر مسائل پر آئندہ لا ئحہ عمل کیلئے تجا ویز اور مشا ورت بھی کی گئی کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے سید اعجازبخاری نے کہاکہ جرائم کی نشا ندہی کے با وجود میں یا میرے کسی بھی افسر اور تھا نہ کے اہلکار کسی بھی س ±ستی کا مظا ہرہ کریں تو عوامی نما ئندوں اور معززین کو ہما رے محا سبے کا بھی مکمل اختیار کا حق دیتا ہوں۔انہوں نے اس مو قع پر جرائم کے خا تمے اور اپنی رہنما ئی کیلئے میڈیا سے بھی بھرپور تعاون کی اپیل کرتے ہو ئے عوامی توقعات پر پورا اترنے کی یقین دہا نی کرائی۔

اس موقع پر چیئرمین میو نسپل کمیٹی کو ٹ چھٹہ ظفر عالم گو رمانی، وائس چیئرمین سعید احمد مہروانی ،محمد عاشق میرانی پی پی پی ٹکٹ ہولڈر غلام سروردلشاد،ممبران میونسپل کمیٹی رانا محمد ندیم،چو ہدری فاروق احمد ،چوہدری حبیب الرحمن،محمد افضل خان مرزیانی،غلام سرور بدوئی،عبداللہ بزدار،قاضی نور اللہ،سعید احمد کھکھ،راجہ عابد حسین،یو نین کو نسلز چیئرمین عبدالحمید خان جلبانی،شیر محمد خان بزدار،مو لوی غلام فرید،رضا محمد مریدانی،خلیل خان سکھا نی،ملک عا شق حسین ملانہ،بشیر خان علیانی،حفیظ اللہ کھو سہ،میاں اقبال بودلہ،وائس چیئرمینزرانا آ صف مجید ،سعید یا قیانی،شیر محمد مستوئی،مجید احمدانی،امان اللہ جلبانی،سیف اللہ پنوارحا فظ منظور کھو سہ،مہر عبدالستار خان چھینہ،بلال خان لشاری،چیئرمین انجمن تا جران رانا اشفاق احمد ،ملک حسنین عباس،رانا آصف ادریس،رانا احسن شریف،رانا محمد خا لد،نا ظم حبیب،محمد یو نس صدیقی،خالد محمود بھٹی،غلام سرور ڈکھنہ،مر تضیٰ خان میرانی،قاضی ذوالفقار حسین،ملک لطیف ملانہ،اسلم جلبانی،کا شف گورمانی،رانا مجا ہد حسین انجم،سید مہدی حسین،میاں عبدالعزیز،ملک ارشد گورائیہ،جا وید احمدانی،عمر گجر،میاں قاسم،عارف مستوئی سمیت دیگر سینکڑوں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔