ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ کی کاروائی، منشیات و ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں تین افراد گرفتار

SHO Tariq Bashir Cheema

SHO Tariq Bashir Cheema

قصور (محمد عمران سلفی سے) ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ کی کاروائی، منشیات فروش و ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں تین افراد گرفتار۔ 1800 گرام چرس دو پمپ ایکشن بر آمد۔ الگ الگ مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گنڈا سنگھ طارق بشیر چیمہ نے کاروائی کرتے ہوئے مدثر بودلہ سے 1800 گرام چرس جبکہ عبدالغفاراورآسامہ بودلا سے دو پمپ ایکشن بر آمد کرکے الگ الگ مقدمات درکرکے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا۔