شعیب اختر انڈین کامیڈی شو میں جج بنیں گے

Shoaib Akhtar

Shoaib Akhtar

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر نیا کامیڈی شو آن ائیر ہونے جا رہا ہے جس میں انڈین سپنر ہربھجن سنگھ اور سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر جج کے فرائض سرانجام دیں گے۔

اطلاعات ہیں کہ مذاق لیگ نامی اس کامیڈی سو میں جج بننے کیلئے ہربھجن نے تو اس شو کیلئے حامی بھر لی ہے لیکن شعیب اختر سے بات چیت جاری ہے۔