شعیب انجم کو پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا دوسرا نائب صدر مقرر کیا گیا

Shoaib Anjum and Imran Khan

Shoaib Anjum and Imran Khan

ناروے (کنول سجاد) ناروے کی معروف کاروباری شخصیت شعیب انجم کو پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا دوسرا نائب صدر مقرر کیا گیا۔

8 جنوری بروز جمعہ پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے کا اجلاس ہوا۔ جس میں ممبران کی متفقہ رائے سے شعیب سنجم کو نائب صدر کے فرائض سونپے گئے ہیں۔

اس موقع پر پی ٹی آئی ڈیمو کریٹک ناروے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہیں اور دعا گو ہیں کہ یہ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بخوبی خوش اسلوبی نبھائیں۔ آج پاکستان کو ان جیسے باہمت نوجوانوں کی ضرورت ہے جو ملک و قوم کا نام اندرون و بیرون ملک روشن کریں۔