سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد کا اسپورٹس شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر

Iftar Dinner

Iftar Dinner

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد کی جانب سے اسپورٹس شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں معروف اسپورٹس آرگنائز ر نیشنل بنک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمدخان ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری خالد بروہی ،سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے خازن اعجاز احمد ، نیشنل بنک کے پی آراو عظمت اللہ خان ،ذکواة و عشر کمیٹی شاہ فیصل کے چیئر مین محمد حنیف ،جرنلسٹ ندیم صدیقی ،عارف بنگش ،شاہ فیصل زون انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے محمد حنیف خان ،فوٹو جرنلسٹ سید محمد سجاد ، محمد آصف ،محمد زبیر ،شبیر خان اور دیگر موجود تھے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر