ہماری دکان پر جدید سٹائلش انداز میں بالوں کی ترش کا کام کیا جاتا ہے، محمد پرویز

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کے شہر ناروے میں ہیئر کٹنگ اور میک اپ کے جدید سٹائل متعارف کر دیئے گئے زاہد ہیئر کٹنگ کے پروپرائیٹر محمد پرویز نے اٹلی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری دکان پر انتہائی مناسب چارجز میں بالوں کی جدید ترش تراش، شیو، فیس بیوٹی اور دیگر بالوں کو خوبصورت بنانے کے لئے جدید سٹائلش کام کیا جاتا ہے محمد پرویز کی اپنی شاپ پر کام کرتے ہوئے مختلف انداز۔

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop

Zahid Hair Cutting Shop