شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کیلئے اچھی پلاننگ ضروری ہے: مشی خان

Mishi Khan

Mishi Khan

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں طویل سفر کرنے کے لئے اچھی پلاننگ نہایت ضروری ہے کیونکہ انسان جب بھی کوئی کام پلاننگ سے کرتا ہے تو کامیابی ضرور اس کے قدم چومتی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی فنکاروں کا ٹی وی کے ساتھ ماڈلنگ اور شوبز کے دیگر شعبوں میں کام کرنا بڑی خوش آئند بات ہے۔