سبی اور گردونواح میں عیدالاضحی کے اوقات

Eid Prayer Time

Eid Prayer Time

سبی (محمد طاہر عباس) سبی اور گردونواح میں عیدالاضحی کے اوقات کچھ یوں ہیں۔
نام عید گاہ /مسجد نام خطیب ٹائم
دربار عالیہ نور پور شریف صاحبزادہ فقیر اللہ جان نقشبندی 08:15
مرکزی عید گاہ فٹبال گرائونڈ صاحبزادہ صوفی سلیمان نقشبندی 07:15
گورنر ہائوس سبی علامہ مہراللہ سومرو 07:45
مسجد الحبیب قار ی نذر علی قادری 08:15
مرکزی جامع مسجد(مولانا رئوف ) علامہ غلام مصطفےٰ 07:30
جامع قاسم العلوم صحبت سرائے مولوی ریاض الدین 08:30
جامع مسجد الٰہ آباد مولوی تاج محمد 08:15
تبلیغی مرکز لونی روڈ مولوی محمد یوسف 07:30
جامع صدیق اکبر مولوی عبدالغفار 08:15
جامع مسجد گل میر نور پور مولوی عبدالحمید 08:00
جامع مسجد کلی ٹکری مولوی احسان اللہ 08:15
مدرسہ تجوید القرآن کلی در محمد مولوی عبدالوحید 08:30
پبلک پارک سید ولایت شاہ 08:30
صوفی محمد عیسیٰ مسجد ذوالنورین ملک موسیٰ 08:30
جامع مسجد غریب آباد مولوی مشتاق 08:30
جامع مسجد عزیز الٰہ آباد مولوی عبدالعزیز 08:15
عدالت والی مسجد مولوی نذیر احمد 08:15
پولیس گرائونڈ مولوی ثناء اللہ 08:15
جامع مسجد سات مرلہ مولوی محمد لقمان 08:30
جامع مسجد علی المرتضیٰ غریب آباد مولوی امام الدین 08:30
جامعہ فاروقیہ لونی روڈ مولوی نذیر احمد مستوئی 08:15
عید گاہ سلطان کوٹ مولوی عزیز اللہ 08:30
عیدگاہ تلی مولوی سفرالدین 08:15
عید گاہ کڑک حاجی محمد ارباب 08:30
عید گاہ لونی مولوی خیر الدین 08:30
عید گاہ دہپال کلاں مولوی خدابخش 08:45
پٹرول پمپ مولوی محمد اسماعیل 08:15
عید گاہ مرغزانی مولوی غلام رسول 08:15
عید گاہ کولاچی مولوی محمد اسماعیل 08:30
جامع مسجد بلال دہپال خورد قار ی محمد ہاشم 08:15
جامع مسجد جنگلے والی مولوی خلیل احمد 08:00
عید گاہ لنڈی مولوی قیصر خان 08:30