قابل غور رکوع

ہم نے موسی کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کے پاس بھیجا اور اس نے جا کر کہا کہ میں رب العالمین کا رسول ہوں پھر جب اس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو ٹھٹھے مارنے لگے ہم ایک ایسی نشانی ان دکھاتے چلے گئے جو پہلے سے بڑھ کر تھی۔(سورة الزخرف)۔

Quran

Quran