سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کا سردار محمد بخش خان مہر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایف سی کمانڈر سندھ احمد جمال الرحمن ،صدر عبدالمالک، سیکریٹری جنرل محمد رفیق ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،کراچی کے سیکریٹری افضل بھٹی ،کراچی ویسٹ کے صدر محمد اجمل ،سندھ جوڈو ایسوسی ایشن وویمن کی صدر ایس پی شہلا قریشی ،جنرل سیکریٹری کنز ابلوچ نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
جاری کردہ :۔ سیکریٹری اطلاعات