سندھ : اسکول کی گاڑیوں میں گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد

 Schools Vehicle

Schools Vehicle

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرز کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

سیکریٹری ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق سندھ بھر کی اسکولوں کی ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈرلگانے پر پابندی ٹریفک پولیس کی سفارش پر لگائی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔