سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا صحافی ذاہد فخری سے اظہار تعزیت

Shooting Ball Tournament

Shooting Ball Tournament

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاہری، سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی، نائب صدر ایم شمیم قریشی، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد، کراچی ڈویژن کے صدر حاجی غلام محمد خان، جنرل سیکریٹری محمد اجمل، خازن اعجاز احمد نے سنیئر صحافی ذاہد فخری کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔

سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے رہنمائوں نے زاہد فخری سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جاری کردہ :۔ محمد ارشد
سیکریٹری اطلاعات سندھ